اولاد کے نام کیساتھ والدہ کا نام لکھنا لازمی قرار حکومت نے اعلان کر دیا

اولاد کے نام کیساتھ والدہ کا نام لکھنا لازمی قرار حکومت نے اعلان کر دیا

[ad_1] (24 نیوز) بھارتی ریاست مہارشٹرا کی حکومت نے تمام دستاویزات میں اولاد کے نام کے ساتھ والدہ کا نام لکھنا بھی ضروری قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہنا تھا کہ تمام سرکاری دستاویزات میں والدہ کا تمام بھی شامل کیا…