سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کیلیے بڑی خوشخبری
|

سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کیلیے بڑی خوشخبری

سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کیلیے بڑی خوشخبری ریاض: سعودی عرب نے اپنی 25 جامعات میں پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کردیا جس کے تحت منتخب طلبا کو ماہانہ وظیفہ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے مطابق سعودی عرب نے…

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ شروع
|

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ شروع

کوئٹہ: بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ شروع ہوگئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آج بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا ہے جس کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ الیکشن کمیشن بلوچستان نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بتایا کہ پولنگ مٹیریل کی تقسیم…

موسم کی بہتر اور تیز رفتار پیش گوئی کیلیے کراچی میں جدید ڈوپلر ریڈار فعال

موسم کی بہتر اور تیز رفتار پیش گوئی کیلیے کراچی میں جدید ڈوپلر ریڈار فعال

کراچی: کراچی شہر میں نصب ہونے والا جدید ترین ڈوپلر ریڈارفعال کردیا گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے اپنی ویب سائٹ پر اس ریڈار کا لنک بھی جاری کردیا ہے۔ اس ڈیجیٹل ریڈار کے ذریعے 450 کلومیٹر کے دائرے میں بارشوں کی، جبکہ 200 کلومیٹر کے دائرے میں تیز ہواؤں کی پیش گوئی ممکن ہوگی۔…

پاکستان نے افغانستان کیلیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی، امریکا
|

پاکستان نے افغانستان کیلیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکی افواج کو افغانستان تک رسائی دینے کے لیے اپنی فضائی اور زمینی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب وزیردفاع برائے انڈو پیسفیک افیئرز ڈیوڈ ایف ہیلوے نے امریکی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ میں دعویٰ کیا…

قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے متفقہ قرارداد منظور
|

قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مسجد اقصی پر اسرائیلی بربریت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو اسپیکر اسد قیصر نے اجلاس فلسطین کے نام کرنے کا اعلان کیا، مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے معمول کا ایجنڈا معطل کرنے کی قرارداد پیش…

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کے لیے کاوشوں پر مبنی ویڈیو ڈاکومینٹری پاکستان میں جرمن سفارت خانہ کی مہم GREENit کے لیے پاکستان سے منتخب7 وڈیوز میں شامل کرلی گئی جس میں سے کامیاب وڈیو کے لیے ووٹنگ کا عمل 15مئی تک جاری رہے گا۔ ماحول کے تحفظ کے لیے لیاری کی لڑکیوں…