جو مسلمان احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کرتا ، وہ گناہگار ہے۔۔۔“ سعودی وزیر برائے اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے ایس او پیز پر عمل شرعاً واجب قرار دے دیا
|

جو مسلمان احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کرتا ، وہ گناہگار ہے۔۔۔“ سعودی وزیر برائے اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے ایس او پیز پر عمل شرعاً واجب قرار دے دیا

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ آٹھ ماہ کے بعد مملکت میں کورونا کے یومیہ کیسز مسلسل کئی روز سے ایک ہزار سے زائد ہو گئے ہیں۔ جس کے بعد اس وبا کے بے قابو ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ سعودی وزیر برائے اسلامی امور و دعورت…