وزیراطلاعات فواد چوہدری نےعید الفطر کے چاند کی پیشگوئی کردی
|

وزیراطلاعات فواد چوہدری نےعید الفطر کے چاند کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس کے بنائے کلینڈر کے مطابق شوال کا چاند 13 مئی کو نظر آئے گا اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگرچہ عید…