بیل آؤٹ پیکج پر جاری مذاکرات کے باعث آئی ایم ایف مشن کے دورے میں تاخیر کا امکان
|

بیل آؤٹ پیکج پر جاری مذاکرات کے باعث آئی ایم ایف مشن کے دورے میں تاخیر کا امکان

واشنگٹن: پاکستان کے بیل آؤٹ پیکج کو حتمی شکل دینے کے لیے اسلام آباد آنے والے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے دورہ اسلام آباد میں تاخیر کا امکان ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دونوں فریق مجوزہ مذاکرات پر ایک اہم بات چیت میں…