بزرگ شہری نے جیو میٹری کے اصول پر قرآن مجید کا نسخہ تیار کر لیا
|

بزرگ شہری نے جیو میٹری کے اصول پر قرآن مجید کا نسخہ تیار کر لیا

کراچی: کراچی کے رہائشی 85 سالہ بزرگ شہری مشتاق احمد نے اپنی زندگی کے 26 سال قرآن مجید کو ہاتھ سے ایک نیا انداز دینے پر صرف کردیے۔ انھوں نے دنیا میں اپنی نوعیت کا واحد نسخہ تحریر کیا جو کسی زبان کے رسم الخط کے بجائے جیومیٹری کے اصولوں پر مبنی ہے، مشتاق احمد…