افغانستان نے 5 ایف سی اہلکاروں کی لاشیں پاکستان کے حوالے کردیں

وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی کرم ایجنسی میں افغانستان سے ہونے والے سرحد پار حملے میں فرنٹیئر کورپس ( ایف سی) کے 5 شہید اہلکاروں کی لاشوں اور دیگر زخمیوں کو افغان حکام نے کرم ایجنسی کے قبائلی عمائدین کے حوالے کردیا۔ اطلاعات کے مطابق لوئر کرم ایجنسی میں لکہ تگہ کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں شمولیت پرابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، چوہدری نثار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پارٹی سے اختلاف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت پر ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن وزارت چھوڑنے سے اب تک مسلم لیگ (ن) میں ہی ہوں۔ 092 نیوز سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

مجھے اڈیالہ جیل بھیجنے کی تیاریاں عروج پر ہیں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) ان کی ’بدترین سیاسی حریف‘ کے طور پر سامنے آئی ہے اور ساتھ ہی اندیشہ ظاہر کیا کہ انہیں اڈیالہ جیل بھیجنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ڈان اخبار میں مزید پڑھیں

سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے چینی انجنیئرز ملک بدر

سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے 5 چینی انجنیئرز کو ملک بدر کردیا گیا ہے، سیکیورٹی افسران کے مطابق فیصل آباد ملتان موٹروے نورپور سائیٹ پر کام کرنے والے چینی انجنیئرز بغیر سیکیورٹی کیمپ سے باہر جانا چاہتے تھے جس پر ان سے تلخ کلامی ہوگئی جو ہاتھا پائی پر جاپہنچی، انجینئرز نے سیکیورٹی افسران مزید پڑھیں

نواز شریف کو جوتا مارنے والے تینوں ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو جوتا مارنے کے الزام میں گرفتار تینوں ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ملزموں کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔ لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسریٹ سرار یوسف نے مزید پڑھیں

دنیا کی ٹاپ ٹین کرپٹ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری۔مسلم لیگ (ن)پہلے نمبر پر آگئی۔سروے نے پول کھول دیا

مسلم لیگ (ن) دنیا کی 10 کرپٹ ترین سیاسی جماعتوں میں پہلے نمبر پر آگئی۔ بی بی سی اور سی این این سے منسوب سروے میں بھارت کی بی جے پی چوتھے نمبر پر بدعنوان سیاسی جماعت ہے۔روزنامہ نیا اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بی بی سی اور سی این این مزید پڑھیں

کلثوم نوازبیماری۔۔۔ لندن کے جس ہسپتال میں علاج ہوا اسکےبارےمیں ایسی بات منظر عام پر آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار مسعود خان نے دعویٰ کیا ہے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کا علاج جس سینٹرل لندن ہسپتال میں علاج جاری ہے وہ لندن میں ہے ہی نہیں، تفصیلات کے مطابق معروف کالم نگار مسعود خان نے قومی اخبار میں اپنے لکھے گئے کالم میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی مزید پڑھیں

مریم بی بی تم میرے ساتھ دو مرتبہ یہ کام کر چکی ہو تیسری مرتبہ کی گنجائش نہیں ۔۔۔۔۔۔نامور سیاستدان نے مریم نواز کو وارننگ جاری کر دی

لاہور( ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کا مرحلہ 60 یا 90روز میں مکمل ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا اور یہ معاملہ نومبر تک جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں، اگر یہ اس سے آگے جارہا ہے تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے، ے ہوتا مزید پڑھیں

پی آئی اے، اسٹیل ملز کے بعد پوسٹ آفس کی نجکاری کی تجویز

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں موجود اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی جماعتوں نے پاکستان پوسٹ کی نجکاری کے لیے پیش کی جانے والی تجاویز کو مسترد کردیا۔ واضح رہے کہ حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دورِ اقتدار کے 5 سال دو ماہ بعد مکمل ہوجائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے اور مزید پڑھیں

کالا دھن سفید کرنے کی ایمنیسٹی اسکیم پر پیپلز پارٹی کی مخالفت

اسلام آباد: حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ حکومت کی پاکستانیوں کے لیے غیر ملکی اثاثے ظاہر کرنے لیے مجوزہ کالا دھن سفید کرنے کی ایمنیسٹی اسکیم اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) مزید پڑھیں