وطن واپسی؛ نواز شریف صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ ابوظہبی پہنچ گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن سے ابوظہبی پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم نہیں دیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم نہیں دیا اور نہ یہ دونوں ملزم ہیں۔ سپریم کورٹ میں 35 ارب روپے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

افغان حکومت اور طالبان جنگ بندی کرکے مذاکرات شروع کریں، مکہ اعلامیہ

جدہ: سعودی عرب میں ہونے والی علما کانفرنس نے افغانستان میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حکومت اور طالبان سے مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی شہزادہ خالد الفیصل کی زیر سربراہی جدہ میں علما کانفرنس ہوئی جس میں دنیا بھر سے 200 سے زائد مذہبی مزید پڑھیں

نورنے بشریٰ مانیکا کے سابق شوہرسے شادی کی خبروں پرخاموشی توڑدی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ نوربخاری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر خاور مانیکا کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔ شوبزکو خیرباد کہہ کرمذہب کا راستہ اپنانے والی پاکستانی اداکارہ نور بخاری کسی نہ کسی حوالے سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن ہی جاتی ہیں۔ نور مزید پڑھیں

ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور سویلین بالادستی

پاکستان کی سیاسی قوتوں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ المعروف خلائی مخلوق کے درمیان اکھاڑ پچھاڑ پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے فوراً بعد سے شروع ہوگئی تھی جو آج لگ بھگ 70 سال گزر جانے کے باوجود بھی جاری و ساری ہے۔ پاکستان کی داخلی، خارجی و دفاعی پالیسی سازی میں ملٹری کا غالب لیکن مزید پڑھیں

انتخابات؛ بیوقوف بننے اور بنانے کا موسم!

اسی لیے کہتے ہیں لمبی لمبی نہیں چھوڑنی چاہیے… ابھی چند روز قبل ہی باجی مریم اورنگزیب فرما رہی تھیں کہ ترقی دیکھنی ہو تو لاہور آئیں… مطلب صرف لاہور ہی کیوں؟ کیا اقتدار صرف پنجاب ہی میں ملا تھا؟ اور پنجاب میں بھی صرف لاہور ہی پر حکومت ملی تھی؟ کسی اور جگہ کا مزید پڑھیں

ایون فیلڈ: فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد

نواز شریف کی درخواست مسترد، فیصلہ ساڑھے بارہ بجے اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے میں تاخیر کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جمعے کو ساڑھے بارہ بجے فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ہے۔ ’ہم یہ نہیں کہہ مزید پڑھیں

نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز، الیکشنز کے متعلق بڑی خبر سنا دی

لندن (نیوز ڈیسک) جو پرو پیگنڈا کر رہے ہیں وہ جانیں اور ان کا م جانیں،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ حیرت انگیز اعلان کردیا،پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی بیماری کے باعث میرا فی الحال انتخابی مزید پڑھیں

اختلافات شدید ہو گئے، شاہ محمود قریشی کا مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا قوی امکان، اہم ترین ذرائع کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر تحریک انصاف میں اختلافات میں اضافہ ہو چکا ہے، اس حوالے سے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین بھی ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں، اس پر شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے جس کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا رویہ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ نے استعفیٰ دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پچھلےہفتے لاڑکانہ میں سیشن کورٹ کے دورے کے موقع پر چیف جسٹس کی برہمی کا سامنا کرنے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج گل ضمیر سولنگی نے استعفیٰ دے دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج گل ضمیر سولنگی کی جانب سے استعفیٰ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو بھجوایا گیا ہے۔استعفے کے متن کے مطابق ‘میں 20 مزید پڑھیں