پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے پاس 24 گھنٹے 186 ارکان کی حمایت ہونی چاہیے: جسٹس عاصم حفیظ
|

پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے پاس 24 گھنٹے 186 ارکان کی حمایت ہونی چاہیے: جسٹس عاصم حفیظ

پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے پاس 24 گھنٹے 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے: جسٹس عاصم حفیظ لاہور ہائی کورٹ میں پرویز الہی کو وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ دوران سماعت جسٹس عابد عزیزنے پرویز الٰہی…

گورنر سندھ سے خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالرحمٰن الشیبی کی ملاقات

گورنر سندھ سے خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالرحمٰن الشیبی کی ملاقات

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبد الرحمٰن بن صالح ذین العابدین الشیبی نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ خانہ کعبہ کے کلید بردار کی گورنر ہاﺅس آمد اعزاز کی بات ہے۔ شیخ عبد الرحمن بن صالح زین العابدین الشیبی…

پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت جاری

پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت جاری

لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو وزارت اعلیٰ کے منصب سے گورنر بلیغ الرحمٰن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ کیس کی سماعت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب کہ پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس جاری ہے جہاں اپوزیشن سے…

اٹارنی جنرل کے بغیر ملک کیسے چل رہا ہے؟۔ سپریم کورٹ کا استفسار
|

اٹارنی جنرل کے بغیر ملک کیسے چل رہا ہے؟۔ سپریم کورٹ کا استفسار

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی تقرری نہ ہونے کے معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا اٹارنی جنرل کے بغیر ملک کیسے چل رہا ہے؟۔ عدالت نے سیکرٹری قانون کو آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل کے استعفیٰ اور تقرری کے ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز…

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہیٰ اور راسخ الہیٰ کے نام ای سی ایل میں شامل
|

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہیٰ اور راسخ الہیٰ کے نام ای سی ایل میں شامل

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہیٰ کے اہل خانہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں بیٹوں کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پرویز الہیٰ فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کے معاملے پر ایف ائی اے نے پرویز الہیٰ کے صاحبزادوں مونس الہیٰ اور راسخ…

ڈیجیٹل مردم شماری کی تیاریاں، نادرا نے ٹیبلیٹس کی آخری کھیپ ادارہ شماریات کو سونپ دی
|

ڈیجیٹل مردم شماری کی تیاریاں، نادرا نے ٹیبلیٹس کی آخری کھیپ ادارہ شماریات کو سونپ دی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے آغاز کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 17 ہزار 600 اینڈرائیڈ ٹیبلٹ کمپیوٹرز کی آخری کھیپ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے حوالے کر دی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تاہم یہ بات تاحال ایک معمہ بنی ہوئی ہے…

جنوبی پنجاب کے الیکٹیبلز کا درست سیاسی قدم اٹھانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور
|

جنوبی پنجاب کے الیکٹیبلز کا درست سیاسی قدم اٹھانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور

ملک بھر میں سیاسی لابنگ کا مرکزیت اختیار کر چکی ہے اور ایسے میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے الیکٹیبلز بھی طاقتور حلقوں کی جانب سے اشارے ملنے کے بعد ’درست سیاسی قدم‘ اٹھانے کے لیے اپنے آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ الیکٹیبلز جنوبی پنجاب…

بلوچستان میں گندم کا ذخیرہ ختم، وفاق اور صوبوں سے مدد کی اپیل
|

بلوچستان میں گندم کا ذخیرہ ختم، وفاق اور صوبوں سے مدد کی اپیل

حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک روز قبل مدد کی ہنگامی اپیل کے باوجود گندم کی کوئی کھیپ صوبے میں نہ پہنچ سکی جس کے بعد صوبے میں گندم کا ذخیرہ ختم ہونے سے بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ (7 جنوری) کی رات ایک پریس کانفرنس میں وزیر خوراک…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج، ایجنڈے میں اعتماد کا ووٹ شامل نہیں
|

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج، ایجنڈے میں اعتماد کا ووٹ شامل نہیں

پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الہٰی کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کا عمل شامل نہیں ہے، تاہم مسلم لیگ (ن) کی زیرِ قیادت اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں اپنی طاقت دکھانے کے لیے بھرپور تیاری کرلی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 23 اکتوبر 2022…

وزیراعظم آج جنیوا کانفرنس میں سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے جامع منصوبہ پیش کریں گے
|

وزیراعظم آج جنیوا کانفرنس میں سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے جامع منصوبہ پیش کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے ہمراہ ’کلائمیٹ ریزیلنٹ پاکستان‘ کے عنوان سے عالمی کانفرنس کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس کانفرنس میں سربراہان مملکت، حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے جس کا کا مقصد 2022 میں پاکستان کی تاریخ کے مہلک اور…

رہائی والے روز دعا زہرہ نے ‘سدابہار’ کا سوٹ پہن رکھا تھا، برینڈ کا دعویٰ

رہائی والے روز دعا زہرہ نے ‘سدابہار’ کا سوٹ پہن رکھا تھا، برینڈ کا دعویٰ

بلاآخر مغویہ بچی دعا زہرہ کے والد مہدی علی کاظمی کی محنت رنگ لی آئی اور سندھ ہائی کورٹ نے بچی کو والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔  بچی جس سوٹ میں اپنے والدین کے ساتھ گھر گئی معروف کلوتھنگ برینڈ “سدابہار” نے بڑے افتخار سے یہ اعلان کیا ہے کہ دعا زہرہ…

پی ٹی آئی سے بے وفائی پر پرویز الہیٰ اقتدار کے سنگھاسن سے محروم ہو جائیں گے
|

پی ٹی آئی سے بے وفائی پر پرویز الہیٰ اقتدار کے سنگھاسن سے محروم ہو جائیں گے

پنجاب اسمبلی میں صرف 10 اراکین رکھنے والے چوہدری پرویز الہیٰ کی کرسی تحریک انصاف کی مرہون منت ہے تاہم وزیراعلیٰ پنجاب نے اسمبلی کی تحلیل میں روڑے اٹکانے کو کوشش کی تو وہ وزارت اعلیٰ سے محروم ہو جائیں گے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی حمایت سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے سنگھاسن پر…

بینکوں کا استثنیٰ کے باوجود خوردنی تیل کی درآمد کیلیے ایل سیز جاری کرنے سے انکار
|

بینکوں کا استثنیٰ کے باوجود خوردنی تیل کی درآمد کیلیے ایل سیز جاری کرنے سے انکار

ایل سیز کو بغیر کسی رکاوٹ کے کھولنا ناگزیر ہے ، اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کے 27 دسمبر کو جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ترجیح دی جانی چاہیے کیونکہ خام مال کی عدم دستیابی کھانا پکانے کے تیل/گھی کی قیمتوں میں اضافے اور قلت کا باعث بن سکتی ہے، شیخ عبدالرزاق مرکزی بینک…

وزیر اعظم اور چینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو: چینی اعلامیے میں پاکستان کی بجٹ سپورٹ کا ذکر نہیں
|

وزیر اعظم اور چینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو: چینی اعلامیے میں پاکستان کی بجٹ سپورٹ کا ذکر نہیں

وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے ہم منصب لی کی چیانگ کے درمیان حالیہ ٹیلی فونک گفتگو کے حوالے سے چینی اسٹیٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں پاکستان کے لیے بجٹ میں معاونت کا ذکر نہیں کیا گیا۔ شہباز شریف حکومت اس وقت سعودی عرب اور چین پر نظریں لگائے بیٹھی…

ڈیفالٹ سے بچنے کیلیے حکومتی اثاثہ جات کی جلد فروخت کا فیصلہ
|

ڈیفالٹ سے بچنے کیلیے حکومتی اثاثہ جات کی جلد فروخت کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈیفالٹ کے خطرے سے نمٹنے کیلیے حکومتی اثاثہ جات کو تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے. وفاقی حکومت نے جمعے کے روز فیصلہ کیا ہے کہ ممکنہ ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے 2پاور پلانٹس کو قطر کی حکومت کو براہ راست فروخت کردیے جائیں، یہ پلانٹ 4سال قبل حکومت…