پیٹرول مزید 30 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
|

پیٹرول مزید 30 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا کرنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومت پٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے جس کے بعد پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے…

گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا پاکستان میں بلاک

گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا پاکستان میں بلاک

اسلام آباد: توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا کو بلاک کردیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نےدنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس دینے والی ویب سائٹ وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے…

’مجھے ذاتی طور پر اس کے مرنے کا بہت افسوس ہوا کیونکہ میں نے تیس منٹ تک اس کی جان بچانے کی کوشش کی‘

’مجھے ذاتی طور پر اس کے مرنے کا بہت افسوس ہوا کیونکہ میں نے تیس منٹ تک اس کی جان بچانے کی کوشش کی‘

’وہ بہت اچھے اخلاق کا تھا۔۔ اس لیے آج پورا گاؤں اس کے لیے رو رہا ہے۔ وہ میرا بھائی نہیں تھا، باپ تھا۔‘ یہ الفاظ انسپکٹر عرفان اللّہ کی بہن کے ہیں، جو پشاور کی مسجد میں دھماکے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ عرفان اللہ کی ہلاکت کا سن کر ان کا پورا علاقہ…

پاکستان میں شدت پسندی کی تازہ لہر: 2014 میں کامیاب فوجی آپریشن کے بعد شدت پسندی واپس کیسے آئی؟

پاکستان میں شدت پسندی کی تازہ لہر: 2014 میں کامیاب فوجی آپریشن کے بعد شدت پسندی واپس کیسے آئی؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس لائن کی ایک مسجد میں پیر کو ہونے والے خودکش حملے کی شدت نے ایک بار پھر بہت سے پاکستانیوں کو شدت پسندی کے پرانے دور کی یاد دلا دی ہے۔ اس دھماکے میں اب تک 100 کے لگ بھگ ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ…

عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب جمع کرادیا
|

عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان نے ابتدائی جواب جمع کراتے ہوئے اپنے خلاف کیس کو خارج کرنے کی استدعا کردی۔ عمران خان…

سپریم کورٹ نے  نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا
|

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ کرپشن سے متعلق ایک کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سپریم کورٹ  میں سماعت کے دوران عدالت نے دیے کہ نیب ترامیم کے بعد کون کون سے مقدمات…

پاسپورٹ کی فیس میں اضافے سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار
|

پاسپورٹ کی فیس میں اضافے سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے پاسپورٹ کی فیس میں اضافے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔  وزارت داخلہ نے کہا کہ پاسپورٹ کی فیسوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، سوشل میڈیا پرمشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ نے بتایا کہ…

قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

 سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے فاروق ایچ نائیک کے ذریعے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان 14 روز میں اپنے بیان پر غیر مشروط معافی مانگیں ورنہ…

متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی نے شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی سیل کردی

متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی نے شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی سیل کردی

متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں واقع رہائش گاہ لال حویلی سیل کردی۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کا کہنا ہے کہ قبضہ واگزار کرانے کیلئے ایف آئی اے اور پولیس کی مدد بھی طلب کرلی گئی ہے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے ڈپٹی…

یو اے ای کے صدر کا دورہ اسلام آباد ، وفاقی دارالحکومت میں انوکھی چھٹی
|

یو اے ای کے صدر کا دورہ اسلام آباد ، وفاقی دارالحکومت میں انوکھی چھٹی

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان آج ایک روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت پہنچ رہے ہیں ، ان کی آمد کے موقع پر شہر اقتدار اسلام آباد میں آج (پیر کے روز) عام چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے، ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ شائد پاکستان کی تاریخ کا پہلا…

مریم نواز کی وطن واپسی: پنجاب کے تمام شہروں میں پیٹرول کا حصول ناممکن ہوگیا
|

مریم نواز کی وطن واپسی: پنجاب کے تمام شہروں میں پیٹرول کا حصول ناممکن ہوگیا

معیشت کو بہتری کی راہ پر گامزن کرنے کی  دعوے دار (ن) لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے ملک میں واپس آتے ہی پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہو گئی ، قیمتوں کی اضافے کی افواہوں کے ساتھ ہی سینکڑوں پیٹرول پمپس مالکان نے پمپس پر سیل…

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ
|

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری موصول ہوچکی ہے ، سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 سے 80 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے ، جس کی وجہ سے مصنوعی قلت پیدا ہو گئی ہے…

عمران خان کے آصف زراری مخالف بیان پر وزیراعظم دفاع میں سامنے آگئے
|

عمران خان کے آصف زراری مخالف بیان پر وزیراعظم دفاع میں سامنے آگئے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سابق صدر کے خلاف بیان پر وزیراعظم شہباز شریف آصف علی زرداری کی دفاع میں سامنے آگئے۔  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف عمران نیازی کے بے بنیاد اور خطرناک الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان…

مریم نواز ابوظبی سے پاکستان کیلئے روانہ

مریم نواز ابوظبی سے پاکستان کیلئے روانہ

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ابوظبی سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج ہفتے کے روز سہ پہر 3 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گی جبکہ انکے استقبال کیلئے لیگی کارکنان ائیر پورٹ پہنچنا شروع ہوگئے…

انٹیلیجنس ایجنسیوں کی کارروائی، خودکش حملہ آوروں کا نیٹ ورک پکڑا گیا
|

انٹیلیجنس ایجنسیوں کی کارروائی، خودکش حملہ آوروں کا نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد: انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ دہشت گردوں کے خود کش حملوں کے نیٹ ورک  سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ 19 جنوری کو جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ آور داخل ہوا تھا، جس کی فائرنگ سے…