سعودی عرب میں سینما کی واپسی

ریاض : سعودی عرب میں 40 برس کے بعد آج ایک مرتبہ پھر سینما ہاؤس کی واپسی ہو رہی ہے۔ سعودی عرب میں آج 35 برس کے طویل وقفے کے بعد سنیما گھر کھلنے سے پہلے مشہور فلم ’بلیک پینتھر‘ کی ٹیسٹ سکریننگ کی جا رہی ہے۔ دنیا میں سنیما گھروں کی سب سے بڑی مزید پڑھیں

آنکھ مارنا اسلام میں جائز ہے یا ناجائز ۔۔۔ ؟ایک فلم نے اسلامی دنیا میں نئی بحث چھیڑ دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ میں ملیالم فلم ‘اوروآدھار لو’ کے ساتھ ساتھ اس کی ٹیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کی گئی ہے کہ فلم سے ’مانیکا ملارایا پووی ’ گانے کو خارج کرنے کا حکم دیا جائے۔خیال رہے کہ ملیالم فلم ‘اورو آدھار لو’ کے اسی گانے کی ویڈیو رواں برس مزید پڑھیں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز: حکومت نے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی ،وجہ انتہائی حیران کن

سری نگر(ویب ڈیسک ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔رواں ہفتے جاری ہونے والے نئے آرڈر کے مطابق جموں و کشمیر میں سرکاری ملازمین اب سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کرسکیں گے۔آرڈر کے مطابق ملازمین کو کسی بھی قسم کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر آپ کی نگرانی ہو رہی ہے، اس سے بچا کیسے جائے؟

گزشتہ 2 دہائیوں کے درمیان ہماری زندگیوں میں انٹرنیٹ کی آمد کو خاص طور پر جمہوریت اور حقوق کے فروغ کی وجہ سے سراہا گیا ہے۔ یہ اظہار کرنے، دوسروں سے رابطے میں آنے اور بہت کم وقت میں بہت زیادہ معلومات حاصل کرنے کا ایک ذریعہ بن چکا ہے۔ اسی دوران ہمیں خود کو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کا کنسرٹ

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کے کنسرٹ کے انعقاد سے نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ گزشتہ کئی ماہ سے سعودی عرب دنیا کے سامنے اپنے اعتدال پسند چہرے کو سامنے لانے کی کوشش کررہا ہے اور اس مقصد کے لیے پہلے خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی کو ختم کیا گیا اور اب پہلی بار ریاض مزید پڑھیں

سعودی خواتین نے بھی عالمی دن خوب منایا

سعودی خواتین نے بھی عالمی دن خوب منایا پاکستان کی طرح دنیا بھر میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ کئی ممالک میں اس دن کی مناسبت سے خواتین سے متعلق مختلف سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں۔ دیگر ممالک کی طرح قدامت پسند سمجھے جانے والے ملک سعودی عرب میں بھی خواتین مزید پڑھیں

‘پاکستان کو چاہ بہار بندرگاہ منصوبے میں شمولیت کی پیشکش‘

اسلام آباد: ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے پاکستان کو ایرانی چاہ بہار بندر گاہ کے منصوبے اور اسے گوادر سے جوڑنے کے لیے ترقیاتی کام میں شمولیت کی پیشکش کردی۔ پاکستان کے تین روزہ دورے پر ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ’ہم نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شمولیت پر مزید پڑھیں

ٹرمپ کے اسٹیل اور المونیم کی درآمد پر پابندی کے بل پر دستخط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور المونیم کی درآمد پر پابندی کے بل پر دستخط کردیئےہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے غیر ملکی اسٹیل کی درآمد پر 25 فی صد اور المونیم مصنوعات کی درآمد پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی ہے ۔ نئے ٹیرف پر آئندہ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی ملکہ برطانیہ اور وزیراعظم سے ملاقات

سعودی ولی عہد کی ملکہ برطانیہ اور وزیراعظم سے ملاقات سعودی ولی عہد نے ملکہ برطانیہ اوروزیراعظم سے ملاقات کی۔ سعودی عرب نے برطانیہ کو براہ راست سرمایہ کاری کا یقین دلایا ہے، دونوں ممالک میں سرمایہ کاری اور تجارت 90 ارب ڈالرز تک لےجانے پر اتفاق ہوا ہے۔ برطانوی اپوزیشن اور انسانی حقوق کارکنوں مزید پڑھیں

ترکی، ایران اور انتہا پسند گروپس بدی کی مثلث ہیں، سعودی ولی عہد

قاہرہ: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ترکی، ایران اور انتہاپسند گروپ بدی کی مثلث ہیں۔ سعودی عرب کے طاقتور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ترکی بدی کی مثلث کا حصہ ہے جس میں ایران اور سخت گیر اسلامی گروہ بھی شامل ہیں، مزید پڑھیں