جان محمد نے مردم شماری کے عملے کو چکر کر رکھ دیا

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کے رہائشی جان محمد نے مردم شماری کے عملے کو چکر کر رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے رہائشی کے گھر جب مردم شماری کا عملہ پہنچا تو وہ چکرا کر رہ گیا، بچوں کی تعداد پوچھنے پر جان محمد نے بتایا کہ اُس کے بچوں کی تعداد 33 ہے مزید پڑھیں

برطانیہ کی پوری یونین سے علیحدگی : بلآخر فیصلہ کن خبر آگئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع ہونے پرلندن اورشمالی آئرلینڈ میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ۔ یورپین یونین کےصدر ڈونلڈ ٹسک کا کہنا ہے کہ یورپین یونین ،رکن ممالک کے مفادات کا تحفظ کرےگی، امید ہے برطانیہ مستقبل میں قریبی شراکت دار رہےگا ۔برطانیہ کی جانب سے یورپین یونین سے مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم: پاناما کیس کا فیصلہ کب سنایا جا رہا ہے؟ تاریخ آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کے فیصلے کو لے کر جس قدر عوام میں بے صبری اور بے چینی پائی جا رہی ہے اس کو کم کرنے کے لیے پاکستان کے معروف صحافی نصرت جاوید نےپاناما کیس کے فیصلے کی تاریخ کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نصرت مزید پڑھیں

سونے کی انگوٹھیاں، ہار اور گھڑیاں: ہزاروں تولے سونا کیسے حاصل کیا؟ پہلی بار ظفر سپاری نے زندگی کے ان حقائق سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہریوں میں سونا پہننے کے باعث شہرت رکھنے والے ظفر سپاری نے کہاہے کہ ان کا اصل نام ظفر خان ہے لیکن ان کے ایک دوست نے پیار سے ان کے نام کے ساتھ سپاری لگا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک مؤقر اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ظفر سپاری کا مزید پڑھیں

رینجرز کے کومبنگ آپریشن کے دوران ایسی چیز برآمد ہو گئی کہ پورے ملک میں ایجنسیوں کی دوڑیں لگ گئی

اٹک (ویب ڈیسک) جواد ٹاؤن میں رینجرز اورپولیس نے مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران ایک گھرسے مشاق طیارے کے پرزے برآمد کیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے شروع کیے گئے پولیس اور رینجرز کے مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران فورسز نے اٹک کے علاقے جواد ٹاؤن میں کرائے کے مکان مزید پڑھیں

پاکستان میں مردم شماری کا عمل اس وقت کس مرحلے میں ہے ؟ آپ کے کام کی خبر آگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )مردم شماری کے ایک چوتھائی حصے پر کام مکمل ہوچکاہے ۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پُر شدہ دستاویزات کی واپسی شروع کردی ہے، دوسرےمرحلےکےبلاکس میں خانہ شماری کل سے شروع ہوگی۔ادارہ شماریات کے حکام کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق عملے نے 15مارچ سے28 مارچ2017 تک اپنا مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں اوراسلام مخالف بات کرنے والوں کونہ سناجائے۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری سلطان الحمود اور ان کی اہلیہ وفاء الحمید نے خود کو گونگے بہرے بچوں کو مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 38 مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں مزید پڑھیں