اس حمام میں سب ننگے ہیں

عاصم سجاد اختر

کیا آپ کو اس شہنشاہ کی کہانی یاد ہے جو برہنہ ہو کر اپنے درباریوں کے سامنے سے گزرتا ہے اور سوچتا ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے نفیس پوشاک زیب تن کی ہوئی ہے؟ بظاہر کہانی کا موضوع گھمنڈ و تکبر ہے اور یہ بھی کہ کس طرح مسند پر بیٹھے لوگ مزید پڑھیں

پھر پی ایس 114 سے کیا سبق سیکھا؟

ندیم ایف پراچہ

کراچی کے حلقے پی ایس 114 میں ضمنی انتخابات کے کانٹے کے مقابلے میں جب ہی پی پی پی امیدوار سعید غنی کی فتح واضح ہو گئی، تب مجھے پی پی پی کے ایک سینئر کارکن، جو دہائیوں سے پارٹی کے لیے خدمات سر انجام دے رہے ہیں، کا ایس ایم ایس موصول ہوا۔ انہوں مزید پڑھیں

کہیں پہ نگاہیں، کہیں پہ نشانہ

ریاض میں ہونے والے اجلاس کے بہانے عرب-امریکا تعلقات میں جو گرمجوشی دیکھنے کو ملی، وہ سخت بے چین کرنے والی تھی۔ اس کی وجہ بھی جلد ہی منظر عام پر آ گئی یعنی بے چینی کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئی ہے۔ مجھ جیسے صحافت کے طالب علم اس وجہ سے خاصے تذبذب مزید پڑھیں

زیادہ سے زیادہ لائکس اور شیئرز حاصل کرنے والی تصویر کیسے بنائیں :سیلفی اور فیس بک کے شائقین کے کام کی خبر آگئی

زیادہ سے زیادہ لائکس اور شیئرز حاصل کرنے والی تصویر کیسے بنائیں :سیلفی اور فیس بک کے شائقین کے کام کی خبر آگئی نیویارک (ویب ڈیسک) ڈیٹا سائنس کے ماہرین نے سوشل میڈیا پر رکھی گئی ہزاروں تصویروں کا سروے کرنے کے بعد وہ ’’سائنسی راز‘‘ دریافت کرلیا ہے جس کی بدولت آپ بھی اپنی مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں اوراسلام مخالف بات کرنے والوں کونہ سناجائے۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری سلطان الحمود اور ان کی اہلیہ وفاء الحمید نے خود کو گونگے بہرے بچوں کو مزید پڑھیں

میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک

کاچن(آن لائن)میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ واقع ملک کے شمالی حصے میں جیڈ یا فیروزے کی کانوں کے قریب ا±س وقت پیش آیا جب کان کا معدنی فضلے کا ڈھیت اچانک زمین دمیں میانمار کی شمالی ریاست کاچِن میں جہاں یہ مزید پڑھیں

مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، براک اوباما

کوالا لمپور(آن لائن )امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،داعش کے سربراہ کو جلد ڈھونڈ نکالیں گے ،ہماری کسی مذہب سے جنگ نہیں لیکن دہشت گرد تنظیم داعش کو تباہ کرنا ہمارا حقیقی مقصد ہے، داعش کے خلاف جنگ میں 100 سے زائد ممالک مزید پڑھیں

دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان

دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی میڈیا کے مطابق ریاست راس الخیمہ میں مقامی باشندے راشد الشمیلی اور ایک پاکستانی جلابشاہ خان مزید پڑھیں

پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا -عرب میڈیا نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

جدہ (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کےلئے اربوں روپے کے پیکج پر تبصرہ کرتے ہوئے عرب میڈیا نے کہاہے کہ پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا ¾ بھارتی حکومت کو زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے کشمیریوں کو ان کے حقوق دینے چاہئیں جن سے وہ مطمئن ہوسکیں ۔سعودی اخبار مزید پڑھیں