پاناما کا ہنگامہ اب اپنی کمپنی موزیک فونسیکا کو ہی بھاری پڑ گیا ،ْ 45میں سے 39دفاتر بند
|

پاناما کا ہنگامہ اب اپنی کمپنی موزیک فونسیکا کو ہی بھاری پڑ گیا ،ْ 45میں سے 39دفاتر بند

پاناما کا ہنگامہ اب اپنی کمپنی موزیک فونسیکا کو ہی بھاری پڑ گیا، دنیا بھر میں موزیک فونسیکا کے 45میں سے 39 دفاتر بند ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ پاناما پیپرز لیک ہونے سے کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے اور بزنس محدود ہوگیا ہے جس کی وجہ سے دفاتر بند کرنے پڑے ہیں اور ملازمین کو نوکریوں سے نکالنا پڑا۔تین اپریل 2016 کو پاناما پیپرز سامنے آنے کے بعد دنیا کے ستر ملکوں میں ایک سو پچاس سے زائد تحقیقات شروع ہوئیں، پاکستان میں بھی پاناما لیکس سے سیاسی بھونچال آیا۔

مزید پڑھیں  پیوٹن کو میرا پیغام ہے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے امریکی صدر جوبائیڈن

Similar Posts

Leave a Reply