شہباز شریف حدیبیہ پیپرملز کیس میں مرکزی ملزم ہیں،
|

شہباز شریف حدیبیہ پیپرملز کیس میں مرکزی ملزم ہیں،

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرکے عدالت احکامات ہوا میں اڑانے کی کوشش کی ہے۔

مزید پڑھیں  یوکرینی قیدیوں کو لے جانے والاروس کا ملٹری طیارہ گر کر تباہ

نوازشریف کے خطاب پر ردعمل میںفوادچوہدری نے کہا کہ سابق وزیراعظم نے ’شیم شیم‘ کے نعرے لگواکر شرمناک حرکت کی ہے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ خطاب کی آڑ میں سپریم کورٹ کے خلاف اشتعال پیدا کرنے کی سوچی سمجھی کوشش کی گئی۔

مزید پڑھیں  کینیڈا پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب

ترجمان پی ٹی آئی نےکہا کہ شہباز شریف کی نامزدگی ن لیگ کے سیاسی بانجھ پن کی زبردست مثال ہے ، شہباز شریف حدیبیہ پیپرملز کیس کے مرکزی ملزمان میں سرفہرست ہیں ۔

مزید پڑھیں  غزہ کے پناہ گزین کیمپ سے مزید 14 لاشیں برآمداسرائیل نسل کشی کا مرتکب قرار

Similar Posts

Leave a Reply