|

ایف بی آر جائیداد کی ری ویلیویشن کررہی ہے،ترجمان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ہونے والے فیصلے کے تحت جائیداد کی ری ویلیویشن پر کام کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں  قانونی عمل کے دوران سیاستدانوں کی جائیدادیں ضبط کیوں نہیں ہوتیں؟

ترجمان ایف بی آر ڈاکٹر اقبال نے جیونیوز سے گفتگو میں کہا کہ ایک ماہ کے دوران یہ عمل مکمل ہوجائے گا اور جائیداد کی نئی قیمتیں لاگو کردی جائیں گی ۔

مزید پڑھیں  اداکارہ میرا کا لاہور سے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا اعلان

ترجمان ایف بی آر کا کہناتھاکہ گز شتہ سال ہونے والے فیصلے کے تحت ہر سال پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا اور اس قیمت کے لحاظ سے ٹیکس بھی وصول کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں  پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کے ساتھ مل کر بجٹ کی مخالفت کا فیصلہ

Similar Posts

Leave a Reply