|

لیسکو اور لاہور پولیس آمنے سامنے۔۔۔!!! مختلف تھانوں اور پولیس لائن کی بجلی بند، تازہ ترین خبر

لاہور(ویب ڈیسک)مال روڈ پر احتجاج کے دوران پولیس اور لاہور الیکڑک سپلائی کمنی (لیسکو) ملازمین میں تلخ کلامی اور جھگڑے کے بعد لیسکو کی جانب سے لاہور کے مختلف تھانوں اور پولیس لائن کی بجلی منقطع کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں  بغاوت پراکسانے کا کیس،لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی فوری رہائی کا حکم

جیو نیوز کے مطابق لیسکو کی واپڈا ہائیڈرو یونین کا کہنا ہے کہ ایس پی سول لائنز نےدوران احتجاج نامناسب اپنایا تھا۔پولیس نے ہماری کرینیں،سرکاری گاڑیاں،ملازمین کےموبائل قبضے میں لیے جو واپس نہیں کیےجارہے۔مال روڈپرلیسکوملازمین کےآج احتجاج کےدوران پولیس سےتلخ کلامی کی ویڈیو بھی منظرعام پر آئی ہے۔

مزید پڑھیں  اسرائیل کےچوبیس گھنٹےمیں 250مقامات پرحملے300 سے زائدفلسطینی شہیدشہداء کی تعداد18ہزارہوگئی

Similar Posts

Leave a Reply