| |

جان محمد نے مردم شماری کے عملے کو چکر کر رکھ دیا

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کے رہائشی جان محمد نے مردم شماری کے عملے کو چکر کر رکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے رہائشی کے گھر جب مردم شماری کا عملہ پہنچا تو وہ چکرا کر رہ گیا، بچوں کی تعداد پوچھنے پر جان محمد نے بتایا کہ اُس کے بچوں کی تعداد 33 ہے اور تین بیویاں ہیں

مردم شماری عملے کو کوئٹہ کے رہائشی نے آگاہ کیا کہ اُس کے 10 بچے اور 23 بیٹیاں جبکہ تین بیویاں ہیں جو اُس کے ساتھ ہی رہائش پذیر ہیں۔ مردم شماری کے فارم میں اتنے بچوں کے اندراج کا خانہ موجود نہیں تو ٹیم نے کمشنر کوئٹہ کو آگاہ کردیا۔
یاد رہے ملک بھر کی طرح بلوچستان کے 16 ڈسٹرکٹس میں پہلے مرحلے میں خانہ شماری کے بعد مردم شماری کا عمل جاری ہے۔پاکستان میں 1998 کے بعد 19 سال بعد سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سول اور عسکری قیادتوں نے مردم شماری کرنے کا فیصلہ کیا، آرمی چیف آف اسٹاف نے مردم شماری کے معاملے میں سیکیورٹی اقدامات کے لیے ہدایات بھی جاری کیں۔

مزید پڑھیں  حماس کے حملوں میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک ایک لاپتہ

Similar Posts

Leave a Reply