|

انتظار کی گھڑیاں ختم: پاناما کیس کا فیصلہ کب سنایا جا رہا ہے؟ تاریخ آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کے فیصلے کو لے کر جس قدر عوام میں بے صبری اور بے چینی پائی جا رہی ہے اس کو کم کرنے کے لیے پاکستان کے معروف صحافی نصرت جاوید نےپاناما کیس کے فیصلے کی تاریخ کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نصرت جاوید نے پاناما لیکس کیس کے حوالے سے بڑا دعوی کیا ہے۔ نصرت جاوید نے دعوی کیا ہےhttp://www.dailymotion.com/video/x5giyp2_why-panama-decision-is-pending_newsکہ پاناما لیکس کا فیصلہ 4 اپریل کو آئے گا۔انکا کہنا تھا کہ 4 اپریل کو ہی سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو سپریم کورٹ نے سزاء سناتے ہوئے پھانسی چڑھایا جبکہ میری خواہش ہے کہ پاناما کا فیصلہ 4 اپریل کو ہی آئے کیونکہ اگر فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کی امنگوں کے عین مطابق آگیا تو میاں نواز شریف پاکستان کی تاریخ کے تیسرے وزیر اعظم ہونگے جسے سپریم کورٹ ڈس مس کرے گی۔

مزید پڑھیں  دھونی نے اپنے بزنس پارٹنرز کیخلاف مقدمہ درج کرواد دیا وجہ کیا بنی ؟جانیے

Similar Posts

Leave a Reply