24newshd

اولاد کے نام کیساتھ والدہ کا نام لکھنا لازمی قرار حکومت نے اعلان کر دیا

[ad_1]

(24 نیوز) بھارتی ریاست مہارشٹرا کی حکومت نے تمام دستاویزات میں اولاد کے نام کے ساتھ والدہ کا نام لکھنا بھی ضروری قرار دے دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہنا تھا کہ تمام سرکاری دستاویزات میں والدہ کا تمام بھی شامل کیا جائے گا، اس فیصلے پر عمل درآمد یکم مئی 2024 سے کیا جائے گا، مہاراشٹرا کی کیبنٹ کی جانب سے فیصلے کی منظوری دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں  متحدہ عرب امارات کی کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی 9 پاکستانی زخمی

یہ بھی پڑھیں: عیدالفطر پر 9 چھٹیاں، عوام کی موجیں لگ گئیں

حکومتی بیان میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری دستاویزار میں جن میں برتھ سرٹیفکیٹ، تعلیمی دستاویزار، جائیداد کے دستاویزات، آدھار کارڈ اور پرائمری اکانٹ نمبر کارڈ پر بھی والدہ کا نام بھی لکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں   طیارہ گر کر تباہ

قبل ازیں 2018 میں انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا تھا کہ پرائمری اکانٹ نمبر کے درخواست فارم پر والد کا نام لکھنا ضروری نہیں ہے، یہ فیصلہ ان لوگوں کے لیے کیا گیا ہے، جو کہ سنگل مدر ہیں جبکہ سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسس نے بھی قوانین میں اصلاحات کر کے والدہ کا نام شامل کرنے کا اعلان کیا تھا جس سے سنگل مدرز مستفید ہو رہی ہیں۔

مزید پڑھیں  ووہان وائرس... چین سے بحرانوں میں لڑنا بھی سیکھ لیجیے!



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply