|

معروف اداکارہ امیشاء پاٹیل نے فحاشی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ، شرمناک تصاویر سامنے آگئیں

(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ امیشاء پاٹیل کو ” کہونا پیار ہے ” سے شہرت ملی تاہم اس کے بعد وہ کسی اور فلم میں ایسا کام نہ کر سکیں کہ اپنے چاہنے والوں کو خوش کر سکے ۔

مزید پڑھیں  پاکستان میں کورونا تیسرے فیز میں داخل، شدت میں اضافہ ہوگا

کہو نا پیار ہے کہ بعد سے لیکر اب تک امیشاء پاٹیل فلم انڈسٹری میں جد وجہد کرتینظر آتی ہیں، انہوں نے فلم انڈسٹری کے ساتھ اپنے ریسٹورینٹ کا بزنس بھیشروع کر دیا ہے ۔ تاہم اپنے چاہنے والوں سے

مزید پڑھیں  روس میں صدارتی انتخابات کیلئے بھارت میں بھی ووٹنگ کا انعقاد 

ہمیشہ رابطے میں رہنے کے لیے گاہے بگاہے فوٹو شوٹ کے ذریعے سوشل میڈیا اور فلمی میگزینز پر نظر آتی رہتی ہیں ۔

مزید پڑھیں  فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم

Similar Posts

Leave a Reply