|

سیف علی خان کی 96 کلو گرام وزن والی بیٹی سارہ علی خان چند دنوں میں کیدار ناتھ کی ہیروئن کیسے بن گئی؟ پوری دنیا کی نوجوان لڑ کیوں کے کام کی خبر

نئی دہلی (ویب ڈیسک) نواب آف پٹودی اور اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کی فلم ‘کیدار ناتھ’ سات دسمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔سارہ علی خان کی یہ پہلی فلم ہے اور وہ اس فلم کے لیے بہت پر جوش ہیں۔ سارہ علی خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ۔۔۔۔۔

مزید پڑھیں   غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا وحشیانہ اقدام ہےمحمد بن سلمان

میں ہمیشہ سے ہی فلموں میں کام کرنا چاہتی تھی مگر میرا وزن 96 کلو تھا اور اس وزن کے ساتھ میں ہیروئن نہیں بن سکتی تھی،سارہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے پاپا سیف علی خان کی بیگم کرینہ کپور کی ہمیشہ سے ہی فین رہی ہیں اور فلم ‘کبھی خوشی کبھی غم’ کے ‘پو’ کے کردار کو وہ بچپن سے نقل کرتی آئی ہیں لیکن انھیں نہیں معلوم تھا کہ ایک دن وہ ان کی پاپا کی بیگم بن جائیں گی۔ مجھے اپنا ٹارگٹ حاصل کرنا تھا ، اپنا خواب پورا کرنا تھا چنانچہ میں نے اپنے دوستوں اور ماہرین کے مشوروں پر عمل کیا اور ڈائیٹ ، ایکسر سائز کے علاوہ جم جاکر اپنا وزن کم کیا اور مجھے خوشی ہے کہ میری فلم کی شوٹنگ مکمل ہو گئی ۔

مزید پڑھیں  خوشخبری تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

Similar Posts

Leave a Reply