24newshd

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ 2 افراد ہلاک 16 تاحال لاپتہ

[ad_1]

(ویب ڈیسک) یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کشتی یونان کے جزیرے لیسبوس کے قریب جا رہی تھی جس میں 36 تارکین وطن سوار تھے، جونہی لیسبوس کے مشرقی جانب پتھریلی چٹانوں کے قریب پہنچی تو تیز ہواؤں کے سبب بے قابو ہو کر چٹانوں سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی، کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ 18 تارکین کو بچا لیا گیا جبکہ 2 لاشیں ساحل کے قریب ملیں، دیگر 16 کا تاحال پتہ نہ چل سکا،کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے سبب سمندر میں مزید تلاش نہیں کر سکے۔

مزید پڑھیں  شہباز شریف ن لیگ کے صدر، نواز شریف نے جاتی امرا میں آگاہ کردیا

یہ بھی پڑھیں : ماہرین نے شرح سود میں کمی کا اشارہ دے دیا



[ad_2]

Source link

مزید پڑھیں  اسرائیل کی غزہ کے القدس ہسپتال کو نشانہ بنانے کی دھمکی

Similar Posts

Leave a Reply