24newshd

ہفتے میں 3چھٹیاںپارلیمنٹ میں تجویز پیش

[ad_1]

(ویب ڈیسک)بحرین کی پارلیمنٹ میں ہفتہ وار چھٹیوں بڑھا کر 3 کرنے کی تجویز پیش کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق بحرینی پارلیمنٹ کے 5 اراکین نے اپنی تجویز کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بحرین اسلامی ملک ہے اور جمعے کا دن ہمارے معاشرے میں انتہائی اہم خصوصیات کا حامل دن ہے لہٰذا ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں میں جمعے کا بھی اضافہ کر دیا جائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ شارجہ میں پہلے ہی 3 روزہ ہفتہ وار چھٹیوں پر عملدرآمد کیا جا چکا ہے جس میں جمعے کی چھٹی بھی شامل ہے اور اس دن کے ڈیوٹی کے اوقات اداروں کی اپنی صوابدید پر ہفتے کے دیگر دنوں میں شامل کر دیئے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں  ایک ہزار زخمی فلسطینی بچوں کو علاج کیلئے متحدہ عرب امارات لانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں: بجلی 30 فیصد سستی کرنے کا پلان تیار،اعلان ہو گیا



[ad_2]

Source link

مزید پڑھیں  اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملےمزید 100فلسطینی شہید

Similar Posts

Leave a Reply