چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔

زرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔

مزید پڑھیں  ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک ریٹ 283 روپے سے تجاوز کرگئے - ایکسپریس اردو

اس قرضے پر پاکستان کو اضافی سود ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ تمام قرض معاہدوں کی مدت میں21 جولائی2023ء  سے 30 جون 2025ء  تک توسیع کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں  ای سی سی؛ سرکاری پاور پروڈیوسرز کی نجکاری کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردو

Similar Posts

Leave a Reply