پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکوعدلیہ مخالف تقریرپرتوہین عدالت کا نوٹس جاری

راولپنڈی کی ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اس عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔

راولپنڈی کی ہائی کورٹ میں راستوں کی بندش کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے۔ احتجاج ہوچکا اب اس کیس میں کیا ہے؟

مزید پڑھیں  اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ۔۔۔!!! عدم اعتماد کے وقت ایوان میں کون کون ہماری صفوں میں ہوں گے؟ پیپلز پارٹی نے ایک دفعہ پھر سب کو حیرت میں ڈال دیا

جسٹس جواد حسن  نےلانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی عدلیہ کے خلاف تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 دسمبر کوجواب طلب کرلیا۔

مزید پڑھیں  پیپلز پارٹی کا عمران خان کی وکالت پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس

عدالت نے راستوں کی بندش کیس کی سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں دلائل دینے کا حکم دیا۔

مزید پڑھیں  سنگل نیشنل کریکولم کو سندھ میں پرائمری کے نصاب کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ

Similar Posts

Leave a Reply