24newshd

پاک ایران کشیدگی خطےکی سلامتی میں دلچسپی نہ رکھنے والوں کے ہاتھوں کھلونا بنےگی: روس

[ad_1]

(ویب ڈیسک) پاک ایران کشیدگی پر روس نے پاکستان اور  ایران سے تحمل سےکام لینے پر  زور  دیا ہے اور کہا ہے کہ صورتحال میں مزیدکشیدگی خطےکے امن و استحکام اور سلامتی میں دلچسپی نہ رکھنے والوں کے ہاتھوں میں کھلونا بنےگی۔

مزید پڑھیں  تھائی لینڈ کا غیرملکی سیاحوں کیلئے ویزہ فری انٹری کا اعلان

ماسکو میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زخارروا کا کہنا تھا کہ ایس سی او کے دوست ممالک کے درمیان کشیدگی ہونا افسوسناک بات  ہے، دونوں ممالک سے روس کے شراکتی تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔

 ترجمان روسی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ صورتحال میں مزید کشیدگی خطےکے امن و استحکام اور سلامتی میں دلچسپی نہ رکھنے والوں کے ہاتھوں میں کھلونا بنےگی۔ 
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ  دوسرے ملک میں انسداد دہشت گردی کارروائی اس ملک کی انتظامیہ کے تعاون اور  معاہدے کے تحت ہونی چاہیے، فریقین سے تحمل سے کام لیں اور  مسائل کو سیاسی و سفارتی ذرائع سے حل کریں۔

مزید پڑھیں  بھارت خود کو ترقی پذیر ملک کہہ کر رقم مانگتا ہے، ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں: پاک ایران کشیدگی، چین کے بعد روس نے بھی اہم بیان جاری کردیا

مزید پڑھیں  پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی براہ راست نشر، فل کورٹ بنانے کی درخواستیں قابل سماعت قرار



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply