ٹویٹ ڈیک ویریفائیڈ اکاؤنٹس ہی استعمال کرسکیں گے، ایلون مسک کی نئی شرط

jerseys online
best nfl jerseys
sex toys for men
glueless wigs
nfl super bowl
male sex toy
youth baseball jerseys
nflstore
jerseys online
adidas yeezy foam runner mens stores
Lace Wigs
adidas yeezy foam runner mens stores
youth baseball jerseys
couples sex toy
make your own jersey

ٹویٹ ڈیک ویریفائیڈ اکاؤنٹس ہی استعمال کرسکیں گے،

ایلون مسک کی نئی شرط

کیلیفورنیا: سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹوئٹر نے کہا ہے کہ ٹوئٹر صارفین کو ٹویٹ ڈیک استعمال کرنے کے لیے جلد ویریفائیڈ ہونا پڑے گا۔

مزید پڑھیں  چارجنگ کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی ایجاد

ٹوئٹر نے ایک ٹویٹ میں اس متعلق اعلان کرنے کے ساتھ ٹویٹ ڈیک کے جدید ورژن کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔

ٹویٹ کے مطابق صارف کی تمام سرچز، فہرست اور کالم نئے ٹوئٹر ڈیک پر منتقل کر دیے جائیں گے۔ جب صارف نئی ایپلی کیشن کو پہلی بار اپ لوڈ کریں گے تو ان سے ان کالم منتقل کرنے کے متعلق کہا جائے گا۔

ٹویٹ میں بتایا گیا کہ ٹویٹ ڈیک میں ٹیمز فنکشنیلیٹی وقتی طور پر دستیاب نہیں لیکن آئندہ ہفتوں میں بحال کردی جائے گی۔ مزید برآں صارفین کو ٹویٹ ڈیک تک رسائی کے لیے 30 دن کے اندر ویریفائیڈ ہونا ہوگا۔

مزید پڑھیں  زوم کے مقابلے میں فیس بک نے بھی ویڈیو کانفرنس سروس متعارف کرادی

اس سے قبل کاروبار اور خبروں رساں ادارے اس کا مفت استعمال کرتے تھے تاکہ کونٹینٹ پر باآسانی نظر رکھی جاسکے۔

کمپنی کے اس اقدام کے بعد ٹوئٹر کی آمدنی میں اضافے کی توقع کی جارہی ہے جو ایلون مسک کی سربراہی میں مسلسل مشکلات کا شکار رہی ہے۔

مزید پڑھیں 

ٹویٹ ڈیک کے حوالے سے یہ فیصلہ سی ای او ٹوئٹر ایلون مسک کے حال ہی میں دیے جانے والے ایک بیان کے بعد سامنے آیا ہے۔

ایلون مسک کی ٹویٹ کے مطابق پلیٹ فارم پر موجود ویریفائیڈ اور ان ویریفائیڈ صارف کے لیے پڑھنے کے لیے محدود تعداد میں پوسٹ ہوں گی۔

کمپنی کی جانب سے یہ اقدام ڈیٹا اسکریپنگ اور سسٹم مینیپولیشن سے نمٹنے کے لیے لیا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply