عالمی ادارہ برائے صحت ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی سربراہی کے لیے فائنل کیے گئے آخری تین امیدواروں میں پاکستانی ڈاکٹر ثانیہ نشتر شامل ہیں۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایک سو چورانوے رکن ممالک کے درمیان ووٹنگ کے بعد عالمی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ کے لیے تین امیدواروں کے نام فائنل کیے گئے ۔