نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل، حلف برداری آج ہوگی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کی کابینہ  کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے،  اور اس سلسلے میں نگراں کابینہ آج شام 5 بجے ایوان صدر میں حلف لے گی۔

مزید پڑھیں  ہمیں (ن) لیگ اور مولانا کی کوئی ضرورت نہیں ، تنہا کافی ہیں ۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو کا تہلکہ خیز دعویٰ

دریں اثنا نگران کابینہ کے لیے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی مشاورت تاحال جاری ہے، جس میں وہ مزید ناموں پر مشاورت کررہے ہیں۔ نگران وزیر اعظم چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، جام کمال اور دیگر دوستوں سے اہم مشاورت کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں  این آر او کیلئے یواے ای میں اہم بیٹھک! نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر

Similar Posts

Leave a Reply