مذہبی جماعت کا احتجاج، موٹروے حکام نے اہم قدم اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک )مذہبی سیاسی جماعت کے احتجاج کے باعث موٹروے حکام نے لاہور سیالکوٹ اورلاہور اسلام اباد موٹروے کوبند کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق مذہبی سیاسی جماعت کی جانب سے اس وقت لاہور،گوجرانوالہ،کراچی،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی سمیت ملک کے اہم شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مزید پڑھیں  وسعت اللہ خان کا کالم: تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ

بعض مقامات پر مظاہرین کی جانب سے پولیس اہلکاروں اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے اور املاک کو نقصان پہنچانے کی شکایت بھی موصول ہوئی ہیں۔لاہور میں 18 مختلف مقامات پر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں  وزیراعلی پنجاب اپنے آبائی شہر پہنچ گئے، اہم منصوبوں کا افتتاح کردیا

Similar Posts

Leave a Reply