24newshd

مدینہ منورہ میں رات بھر ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار 

[ad_1]

(ویب ڈیسک) مدینہ منورہ میں رات بھر ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق بارش کا سلسلہ نویں رمضان المبارک کی رات کوشروع ہوا، جو صبح کے اوقات تک جاری رہا۔

مزید پڑھیں  موبائل نیٹ ورک بند شہری انٹرنیٹ سےمحروم

مسجد نبویﷺ میں ماہ مقدس کی مناسبت سے خصوصی عبادات جاری ہیں، رم جھم کے باجود زائرین نے عبادات جاری رکھیں۔

مزید پڑھیں  غزہ پر اسرائیلی حملے جاری : 24 گھنٹوں میں مزید 297 سےزائد فلسطینی شہید

مزید پڑھیں:  روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

مسجد نبوی شریف میں بارش کی وجہ سے انتظامیہ نے خصوصی تدابیر اختیار کرلیں۔ زائرین مسجد نبوی شریف بارش کا لطف اٹھاتے رہے۔

مزید پڑھیں  چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: گیلانی کے ساتھ ناانصافی ہوئی یا نہیں ؟ وہ باتیں جو کوئی نہیں جانتا



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply