24newshd

قندھار خودکش دھماکہ کتنے افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے؟ افسوسناک خبر آ گئی

[ad_1]

(24 نیوز ) افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے دھماکے میں  اموات کی تعداد 21 ہو گئی جبکہ  50 سے زائد زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار میں آج صبح ایک بینک کے سامنے خودکش بم دھماکا ہوا جس  کے باعث ارد گرد کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ، دھماکے کے نتیجے میں اب تک 21 افرد جاں بحق جبکہ 50 افراد کے زخمی ہونے کے اطلاعات موصول ہوئی ہیں، افغان میڈیا کے مطابق جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں ’نیو کابل بینک‘ کے سامنے خودکش دھماکہ ہوا ، تاہم ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مزید پڑھیں  امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی الیکشن اور جمہوریت پر سماعت مقرر

یہ بھی پڑھیں : حماداظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply