24newshd

غزہ باپ نے کمسن بچوں کو بچانے کیلئے گھوڑے کا گوشت کھلا دیا

[ad_1]

(ویب ڈیسک)غزہ میں باپ نے کمسن بچوں کو بچانے کیلئے گھوڑے کا گوشت کھلا دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابو جبریل نامی اس فلسطینی نے بتایا کہ میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا کہ اپنے بھوک سے نڈھال بچوں کو خوراک دے سکتا۔ اس لیے میں نے اپنے گھوڑوں کو ذبح کر دیا۔ابو جبریل نے کہا کہ ہم بڑی عمر کے لوگ تو بھوک اور پیاس برداشت کر لیتے ہیں کہ ہمیں اپنی زندگی کے اس مشکل مرحلے کا اندازہ ہے لیکن 4 اور 5 سال کے بچوں کو بھوکا ننگا رکھنا بہت مشکل ہے۔ انہیں بھوکا سلانا اور بیدار ہوتے ہی بھوک سے بلکتا دیکھ کر ہماری برداشت جواب دے جاتی ہے۔

مزید پڑھیں  سعودی عرب میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان

یہ بھی پڑھیں: گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 100روپے تک کمی



[ad_2]

Source link

مزید پڑھیں  گونگی بہری لڑکی سے زیادتی پولیس نے باپ سمیت 2 بیٹے گرفتار کرلئے

Similar Posts

Leave a Reply