(ن) لیگ کے سینئر رہنماؤں، سینٹرز اور سابق سفارت کاروں کی جانب سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ملاقات کے لیے سر توڑ کوششیں اور بیک ڈور رابطےجاری ہیں اور اس سلسلے میں سعودی سفارت خانے سے خصوصی رابطے بھی ہوئے ہیں۔
اسلام ٹائمز۔ سعودی ولی عہد سے ملاقات کے لیے مسلم لیگ (ن) کی قیادت بھی سرگرم ہو گئی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے مشترکہ دوستوں کے ذریعے سعودی ولی عہد اور شہباز شریف کی ملاقات طے کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 سے 17 فروری کو پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ سعودی شہزادے کے پہلے دورہ پاکستان کے لیے جہاں حکومتی تیاریاں عروج پر ہیں تو وہیں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ملاقات کے لیے لیگی قیادت نے بھی سر جوڑ لیے ہیں۔ (ن) لیگ کے سینئر رہنماؤں، سینٹرز اور سابق سفارت کاروں کی جانب سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ملاقات کے لیے سر توڑ کوششیں اور بیک ڈور رابطےجاری ہیں اور اس سلسلے میں سعودی سفارت خانے سے خصوصی رابطے بھی ہوئے ہیں۔
(ن) لیگ کے سینئر رہنماؤں، سینٹرز اور سابق سفارت کاروں کی جانب سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ملاقات کے لیے سر توڑ کوششیں اور بیک ڈور رابطےجاری ہیں اور اس سلسلے میں سعودی سفارت خانے سے خصوصی رابطے بھی ہوئے ہیں۔
متعلقہ مطالب
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایران خفا نہیں خوش ہوگا، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی 4 ملکی دورے کے آخری مرحلے میں ماسکو پہنچ گئے
ارجنٹائن میں محمد بن سلمان کی گرفتاری کا احتمال
محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، فواد چوہدری
محمد بن سلمان کی تنہائی
کھلونے ڈرون نے ڈرا دیا
سرد جنگ کے دوران مغرب کی ہدایت پر وہابیت کی ترویج کی گئی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان