24newshd

سپیئر پارٹس بنانے والی فیکٹری میں بوائلر دھماکا

[ad_1]

(24 نیوز)بھارت کی ریاست ہریانہ میں سپیئر پارٹس بنانے والی فیکٹری کے اندر ڈسٹ کلیکٹر میں بوائلر پھٹنے سے 40 سے زائد کارکن زخمی ہو گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سول سرجن سریندر یادو نے بتایا کہ ضلع کے ڈھروہیرا کے صنعتی علاقے میں واقع ایک فیکٹری کے اندر بوائلر دھماکے کے ایک المناک واقعے کے بعد ہم نے ہسپتالوں کو الرٹ کر کے فوری طور پر 10 ایمبولینسیں فیکٹری کی جانب روانہ کردی ہیں، انہوں نے بتایا کہ 40 سے زیادہ لوگ زخمی ہیں اور ایک زخمی کی حالت سنگین ہے۔

مزید پڑھیں  بھارت میں کورونا بے قابو، ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈ

ہریانہ کے وزیر اعلی نایاب سنگھ نے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور مقامی انتظامیہ کو زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد اور مکمل علاج فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں  برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کینسر میں مبتلا 

یہ بھی پڑھیں ؛ افغانستان: آئل ٹینکر اور مسافر بس میں تصادم،21افراد جاں بحق



[ad_2]

Source link

مزید پڑھیں  امریکا مہلک وائرس بنانے میں مصروف، روس کا انکشاف

Similar Posts

Leave a Reply