24newshd

سپریم عدالت نےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیدیا

[ad_1]

(ویب ڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کی پرائمری کے لیے نااہل قرار دیدیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی عدالت نے صدارتی امیدوار کو 1868 کی شق کے تحت نااہل قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں  گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

امریکی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے انتخابات لڑنے کے اہل نہیں, ٹرمپ “بغاوت یا بغاوت” میں ملوث اہلکاروں کےعہدہ سنبھالنے سے روکنے کی شق کے تحت نااہل قرار دیئے گئے۔

مزید پڑھیں  غزہ پر اسرائیلی حملے میں برطانیہ میں فلسطینی مشن سربراہ کے 7 رشتے دارشہید

یہ بھی پڑھیں: گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے کھلاڑی

صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم نے عدالتی فیصلے کو غلط اور غیر جمہوری قرار دیا ہے,عدالتی فیصلے کا اطلاق صرف کولوراڈو پر ہوگا,جبکہ  کولوراڈو میں ریاستی پرائمری پانچ مارچ کو ہوناہے۔

مزید پڑھیں  ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

 ٹرمپ ترجمان نے فیصلے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے امریکی سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 4 جنوری تک کولوراڈو عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق رکھتے ہیں۔



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply