24newshd

دھوکہ دہی کےالزام میں عراق کے سابق وزیردفاع سویڈن میں گرفتار

[ad_1]

(ویب ڈیسک)عراق کے سابق وزیر دفاع کو دھوکہ دہی کے الزام میں سویڈن میں گرفتار کرلیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق عراق کے سابق وزیردفاع نحاح الشمّری کو دھوکے سے فوائد حاصل کرنے کے الزام پر مختصر وقت کیلئے گرفتار کیا گیا،پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق  نحاح الشمری کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے ایئرپورٹ پر اترے۔

مزید پڑھیں  اسرائیل کی سفاکیت تھم نہ سکیمزید 250 فلسطینی شہید تعداد8 ہزار 900 ہو گئی

 سابق عراقی وزیردفاع کے بارے میں 2019 میں رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے عراق میں اہم عہدے پر فائز ہونے کے باوجود سویڈن میں ہاؤسنگ اور بچوں کیلئے مخصوص مراعات حاصل کی تھیں اور ان سے اس بارے میں تفتیش بھی کی گئی تھی۔
 یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف سے معاہدہ طے،انٹربینک  میں ڈالر  کا اچانک ریٹ گر گیا

مزید پڑھیں  بریکنگ نیوز:(ن )لیگ کو شدید دھچکا۔۔۔!!! اہم ترین رہنما نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply