خان صاحب آپ کے تعاون کا انتہائی مشکور ہوں ۔۔۔!!!سعودی ولی عہد وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار، شاندار پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی سفیر نے ملک امین اسلم سے ملاقات میں گرین اینیشئٹو میں تعاون کیلئے ہاتھ بڑھانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم سے سعودی سفیر کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں معاون خصوصی طاہراشرفی بھی شریک تھے۔سعودی سفیر نے دونوں ممالک میں

مزید پڑھیں  ویڈیوز سمیت آئے روز مختلف سکینڈلز ۔۔۔!!! اداکارہ میرا نے بڑے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور ولی عہدمحمدبن سلمان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے نام شکریہ کا پیغام پہنچایا۔سعودی سفیر نے کہا گرین اینیشئٹو میں تعاون کیلئے ہاتھ بڑھانے پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، ملک امین اسلم نے سعودی قیادت کی جانب سے اعتماد پر شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر دونوں ممالک کےدرمیان ڈیڑھ سال بعد پہلا معاہدہ ہوگا، وزیراعظم کےآئندہ دورےمیں معاہدےپردستخط کی تقریب ہو گی۔ہماری وزارت نےمعاہدےکی تفصیلات وفاقی کابینہ بھیج دیں، معاہدے سےدونوں ممالک کےتعلقات مزیداستوارہوں گے ، پاکستانی عوام کو میگا انیشیئٹو میں شرکت کا موقع بھی ملے گا۔

مزید پڑھیں  ”قائم علی شاہ اور عمران خان ساتھ اسکول جاتے تھے“بارش کے پانی کے بعد بلاول بھٹو نے ایک اور شوشہ چھوڑ دیا

Similar Posts

Leave a Reply