جے یو آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر اظہارِ تشویش

volleyball uniforms
nike air max women
custom jersey
nike air jordan 11 cool grey
sex toys for sale
custom jersey
Human hair Wigs
nike air max 95 black
sex toys for sale
adidas running shoes
cute wigs
adidas running shoes
glueless wigs
nike air max 9 5
custom nfl jerseys

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں برادر اسلامی ملک افہام وتفہیم کا راستہ اختیار کریں۔

مزید پڑھیں  انٹیلیجنس ایجنسیوں کی کارروائی، خودکش حملہ آوروں کا نیٹ ورک پکڑا گیا

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق بھی جائزہ لیا گیا۔

فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں جے یو آئی نے عام انتخابات میں بھر پور حصہ لینا کا فیصلہ کیا ہے جبکہ عام انتخابات کے حوالے سے مختلف تجاویز بھی زیر بحث آئیں۔

مزید پڑھیں  ہمیں ڈپٹی چیئرمین کیلئے بھی ووٹ کیوں نہیں ملے ؟چیئر مین سینٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد یوسف رضا گیلانی کا موقف بھی سامنے آگیا

علاوہ ازیں جے یو آئی کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور پارٹی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ اجلاس نے تجویز کیا کہ حالات کے بہتری کے لیے سیاسی اور عسکری سطح پر دونوں ملکوں میں رابطہ ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کی بحالی کے لئے روابط جاری رکھنا ناگزیر ہے، دونوں ملکوں میں امن و استحکام افغانستان اور پاکستان کی ضرورت ہے، اس حوالے سے دونوں ملکوں کو اپنا کردار ادا کرنے کےلئے آگے بڑھنا ہوگا۔

مزید پڑھیں  وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان

Similar Posts

Leave a Reply