24newshd

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

[ad_1]

 (ویب ڈیسک)زلزلے قدرتی آفت ہیں جس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں،آج  جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، جاپان میں شدید زلزلے کے باوجود سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جاپان کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی سطح زمین سے 50 کلومیٹر تھی۔

مزید پڑھیں  پنجاب کے 2 ہزار بڑے اسکول این جی اوز کے حوالے کرنیکا فیصلہ

سرکاری حکام کے مطابق شدید زلزلے کے باوجود کوئی غیر معمولی واقعہ پیش نہیں آیا جبکہ کہیں سے کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع  موصول نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیں  انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کیلئے مودی نے رام مندر کو بھی داؤ پر لگا دیا

یہ بھی پڑھیں: دھوکہ دہی کےالزام میں عراق کے سابق وزیردفاع سویڈن میں گرفتار



[ad_2]

Source link

مزید پڑھیں  ایران کا فروخت کردہ طیارہ امریکا نے قبضے میں لے لیا

Similar Posts

Leave a Reply