24newshd

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان4فٹ برفباری ریکارڈ

[ad_1]

(24 نیوز) امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان نے زور پکڑ لیا، ہر طرف 4 فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برفانی طوفان سے ریاست کولوراڈو کے مختلف علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، برفانی طوفان کے سبب ریاست کولوراڈو میں سکول دفاتر بند کر دیے گئے ہیں جبکہ 800 سے زائد پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں  امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تاریخ کی دوسری بڑی آگ قرار

ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان کی وجہ سے ایک لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران ریاست کنساس کے مختلف علاقوں میں شدید برفانی طوفان کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں  روس نے گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

یہ بھی پڑھیں: کیٹ مڈلٹن نے شاہی خاندان میں شادی سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا

مزید پڑھیں  فلسطینیوں کے قتل عام پر جمائما بھی بول پڑیں



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply