امریکا کے تاریخی ہوٹل میں دھماکا 21 افراد زخمی

امریکا کے تاریخی ہوٹل میں دھماکا 21 افراد زخمی

[ad_1]

(ویب ڈیسک)امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ کے تاریخی  ہوٹل میں دھماکے سے 21 افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث ہوٹل کی عمارت کی کئی منزلوں  کے شیشے ٹوٹ گئے اور ملبہ سڑک پر پھیل گیا، ایک زخمی کی حالت تشویشناک  بتائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں  مہنگائی سے تنگ بھارتی عوام کو بی جے پی رہنما کا ’بھوکا‘ رہنے کا مشورہ

رپورٹس کے مطابق 20 منزلہ عمارت کے نچلے حصے میں دھماکا ہوا جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ عمارت میں گیس لیکج کی وجہ سے ہوا۔

مزید پڑھیں  حکومت نے برطانیہ سے جہانگیر ترین کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں

یہ بھی پڑھیں:اسرائیل جنگی مجرم،11جنوری سے عالمی عدالت میں مقدمہ چلے گا

غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث ہوٹل کے نچلی منزلوں پر کافی نقصان ہوا ہے۔

مزید پڑھیں  ترک خاندان کے ملک بدر کرنے کا معاملہ، حکومت سے تفصیلات طلب

رپورٹس کے مطابق حکام دھماکے کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں.



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply