اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عدالت کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دے کر گھر بھیجے جانے کے بعد شریف خاندان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ اسحاق ڈار اس ہفتے کے آخر تک مستعفی ہو جائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کے بس کا روگ نہیں ہے ۔اسحاق ڈار نے نیب کے سامنے بھی پیش ہونا ہے۔ وہ نیب کو کہہ بھی چُکے ہیں کہ میں پیش ہوں گا۔ جس کے بعد ان کا نواز شریف سے تعلق ٹوٹ جائے گا