24newshd

المیہ غزہ: سعودی عرب کی جانب سے 33 واں امدادی طیارہ روانہ

[ad_1]

(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے آج منگل کے روز 33 واں طیارہ غزہ کے جنگ زدہ لوگوں کی امداد کیلئے بھیجا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ طیارہ ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ایئرپورٹ سے مصر کے العریش بین الاقوامی ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوا۔

مزید پڑھیں  مسجد میں قرآن کی تلاوت کرتے شہری کی روح پرواز کر گئی ویڈیو وائرل

یہ بھی پڑھیے: غزہ کے تباہ مکانات جنگجوؤں کی محفوظ پناہ گاہوں میں تبدیل،7 اسرائیلی فوجی افسران ہلاک

مزید پڑھیں  پاکستان کے15 شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاریاں، تاریخ بھی طے پاگئی

سعودی مملکت کی امدادی ایجنسی کے ایس ریلیف کے زیرِ انتظام یہ طیارہ محصور غزہ کی پٹی کے لوگوں کیلئے 18 ٹن طبی سامان لے کر جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں  جنگی جنون میں پاگل اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی مزید 50شہید کردئیے

ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق یہ فلسطینی عوام کی حمایت کیلئے سعودی عرب کے عزم کا حصہ ہے۔



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply