24newshd

ارجنٹینا میں بھارتی طوفان نے مسافر طیارے کو گُھما کر رکھ دیا

[ad_1]

(ویب ڈیسک)ارجنٹینا میں طوفانی ہواؤں نے مسافر طیارے کو گھما کر رکھ دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کو طوفانی ہواؤں نےگھما دیا، اس دوران طیارے کا ایک حصہ بورڈنگ کے لیے استعمال ہونے والی سیڑھیوں سے بھی ٹکرایا۔

مزید پڑھیں  صدر بائیڈن پاکستان میں انتخابات سے بالکل باخبر ہیں وائٹ ہاؤس

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ کے اطراف 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی تھیں اور اس واقعے میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔

 
علاوہ ازیں ارجنٹینا اور اس کے پڑوسی ملک یوروگوائے میں ہفتے کے روز آنے والے طاقتور طوفان کے باعث بارشوں اور طوفانی ہواؤں سے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں  جنرل باجوہ سپرکنگ تھے اور سارے فیصلے وہی کرتے تھے، عمران خان

یہ بھی پڑھیں:مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور وار

 



[ad_2]

Source link

مزید پڑھیں  اُستاد کی سزا نے معصوم بچے کی جان لے لی

Similar Posts

Leave a Reply