گورو اروڑا کی جنس میں تبدیلی کی تصاویر وائرل

ممبئی: معروف بھارتی ٹی وی اداکار گورو اروڑا نے خود کو مرد سے عورت میں تبدیل کر لیا ہے اور ان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گورو اڑورا نے اپنا نام تبدیل کر کے گوری اڑورا رکھ لیا ہے۔ گورو کی تبدیلی نہ قابل یقین ہے دیکھ کر کوئی بھی یقین نہیں کر پائے گا کہ وہ مرد تھے بھی کہ نہیں۔ گورو اب رامپ والک کر رہے ہیں اور وہ اپنی اس تبدیلی سے بہت خوش اور مطمئن ہیں۔

مزید پڑھیں  عمران، گھر کا سرٹیفکیٹ جعلی، بنی گالہ میں تعمیر کیلئے درخواست دی،نقشہ نہیں دیا

https://www.instagram.com/gauriarorafficial/

اپنا تبصرہ بھیجیں