پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک سے 7 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک سے 7 روپے اضافے کا امکان ہے،اوگرا نے اضافہ کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کردی‘ وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد وزارت پیٹرولیم آج نئی قیمتوں کا تعین کریگی، اوگرا کی سمری کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرول 3.56 ‘ ہائی سپیڈ ڈیزل 6.94 ‘ لائٹ ڈیزل 1 اور مٹی کا تیل 6.28 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔

مزید پڑھیں  پاکستان تحریک انصاف کی خوبصورت خاتون رہنما ارم عظیم فاروقی نے اچانک اپنے جسم کے ایسے حصے کی تصاویر سوشل میڈیا پر لگا دیں کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں