پاکستان تحریک انصاف کی خوبصورت خاتون رہنما ارم عظیم فاروقی نے اچانک اپنے جسم کے ایسے حصے کی تصاویر سوشل میڈیا پر لگا دیں کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک)خاتون سیاستدان ارم عظیم فاروقی متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے2013 میں قومی اسمبلی کی ریزورسیٹ پر منتخب ہوئیں تاہم انہوں نے 2017 میں ایم کیوایم چھوڑ دی

اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی تاہم آج کل وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو نظر آ رہی ہیں اور انہوں نے حال ہی میں انسٹا گرام پر سفید رنگ کے پاﺅں کی تصویر شیئر کی جن کے ناخنوں پر انہوں نے اپنے سوٹ کے ساتھ میچنگ لال رنگ کی نیل پالش بھی لگا رکھی ہے ۔
ارم عظیم کی جانب سے بس تصویر شیئر کرنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا ان کے پاﺅں کے دیوانے ہو گئے اور تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کئی صارفین نے انتہائی غیر اخلاقی حد تک بھی کمنٹس کر دیئے ۔ارم عظیم فاروقی نے اپنے پاﺅں کی تصویر اس قدر وائرل ہوتی دیکھی تو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ” میرا خیال ہے میرانام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنا چاہیے کیونکہ میں واحد خاتون سیاستدان ہوں جس کی پاﺅں کی تصویروں کی سوشل میڈیا پر پوجا کی جارہی ہے ،مجھے تو میرے پاﺅں کی قدر کے بارے میں معلوم ہی نہیں تھا ، شکریہ فینز۔“

مزید پڑھیں  کراچی کی چھ لڑکیاں موٹرسائیکل لاہور پہنچ گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں