وزیراعظم 3روزہ دورےپر مالدیپ روانہ

وزیراعظم نواز شریف 3روزہ سرکاری دورےپر مالدیپ روانہ ہوگئے جہاں وہ مالدیپ کےصدر سے باہمی دلچسپی کے امور پربات چیت کریں گے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔

مزید پڑھیں  ترک خاندان کے ملک بدر کرنے کا معاملہ، حکومت سے تفصیلات طلب

نواز شریف مالدیپ کےدورے میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے کئی معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں  آئیفا ایوارڈز: موسیقی، رقص اور گلیمر کی محفل

وہ26 جولائی کو مالدیپ کی 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ نوازشریف صدرعبد اللہ یامین عبد الغیوم کےساتھ دو طرفہ دلچسپی کے امور پربات چیت بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں  100 دن تو بہت دور تحریک انصاف نے 35 دنو ں میں میدان مار لیا ، اگلے 48 گھنٹوں میں قوم کو کیا خوشخبری سنائی جانیوالی ہے ؟

وزیراعظم کا دورہ مالدیپ علاقائی ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات کی پالیسی کا حصہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں